نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ ہفتے کے روز بحرین پہنچے تھے جہاں انہوں نے سلمان بندر گاہ کے قریب مشرق وسطی کے علاقے میں برطانیہ کے ایک بحری اڈے جفیر نیول بیس کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ یہ بحری اڈہ 1971میں اس علاقے سے برطانیہ کے انخلا کے بعد تعمیر ہونے والا سب سے بڑا برطانوی بحری اڈہ ہوگا۔ روزنام ...
برطانوی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح کے موقف کے خلاف عملی اقدامات کیا جائے ۔ لیبر پارٹی کے سربراہ ، کوربین کو بھی ، حالیہ دنوں میں اپنی پارٹی میں صیہونی مخالف جذبات کے خلاف کچھ نہ کرنے اور حماس و حزب اللہ کو دوست قرار دینے کی وجہ سے سخت تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت جلد ...
برطانوی میگزین اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ریاض نے گزشتہ ایک سال کے دوران علاقے میں جو منصوبے تیار کئے تھے، شام سے لے کر عراق تک اور یمن سے لے کر لبنان تک سب ایک کے بعد دیگر زمین بوس ہوتے گئے اور سعودی عرب کو تیل کے معاملے میں بھی ایران سے بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ میگزین لکھت ...
برطانوی صحافی رابرٹ فیسک نے انڈپینڈنٹ اخبار کی ویب سائٹ پر چھپے اپنے مضمون میں، مغرب کے جرائم کی ایک فہرست پیش کی ہے۔ یہ فہرست انہوں نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سمانتھا پاور کے غیر واضح رویے کی تنقید میں پیش کی ہے۔
برطانوی عوام کی ووٹنگ ایسی حالت میں تھی کہ یورپی یونین کی رکنیت جاری رکھنے کے مخالفین کا کہنا ہے ہے کہ ملک میں مہاجرین کے داخلے سے ملکی معشیت تباہ ہو جائے گی۔
بہرحال ایک بازار میں کچھ عام شہریوں کی ہلاکت نے پوری دنیا کی تشویش میں اضافہ کر دیا لیکن گزشتہ چھ برسوں میں شام، عراق، یمن، لیبیا اور مصر می ...
سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
پیٹر فورڈ نے پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شام میں اپنی تعیناتی کے زمانے کے بارے میں کہا کہ جب وہ سفیر تھے ...